Friday 13 June 2014

 ﷽
احادیث نبویﷺ کی کتب انٹرنیٹ پر بڑی مشکل سے ملتی ہیں۔ چنانچہ ان سے با آسانی فیض یاب ہونے کیلئے آپ کی خدمت میں ایک حقیر سے کاوش پیش کی جا رہی ہے۔ صحیح بخاری شریف کی یہ مکمل کتاب 8 حصوں پر مشتمل ہے اور ہر حصہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیا گیا ہے جسے اڈوب ریڈر کے ذریعے پڑھا جا سکتا ہے۔ یہ تمام آٹھوں حصے اردو میں دیے گئے ہیں تاکہ عربی کو سمجھنے کی دقت بھی نہ یپش آئے۔ آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ملاتے ہوئے اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کیجئے اور صدقہ جاریہ کے طور پر اس نیک عمل کو مزید پھیلایئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوبﷺ کی مبارک سنتوں پر صحیح معنوں میں عمل کرنے والا بنائیں۔ آمین۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 ڈائون لوڈ کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے

 Download Sahih Bukhari Part 1

0 comments:

Post a Comment