Thursday 12 June 2014

 ﷽
قرآن پاک مع اردو ترجمہ آپ کیلئے حاضر ہے۔ یہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ہے اور مکمل قرآن شریف مع ترجمہ ایک ہی فائل میں موجود ہے۔ اسے پڑھنے کیلئے آپ کو اڈوب ڑیڈر کی ضرورت ہو گی۔ قرآن پاک کا یہ ترجمہ مولانا فتح محمد جالندھری صاحب نے تحریر کیا ہے۔ یہ پوسٹ کار خیر کے طور پر اور اجر و ثواب کی نیت سے شیئر کی جا رہی ہے۔ اسے مزید زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اس نیک کام میں شامل ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
 جزاک اللہ خیراََ کثیرا
قرآن پاک کو ڈائون لوڈ کرنے کیلئے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کیجئے

Quran Pak with Urdu Translation

0 comments:

Post a Comment